
”میں اس کابندہ بنوں گا…… جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا“ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا یوم اقبالؒ پر پیغام یوم اقبالؒ پرعظیم مفکر اورشاہرعلامہ اقبالؒ کی فکروبصیرت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مریم نوازشریف قیام پاکستان کیلئے شاعر مشرق کی فکری خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔مریم نوازشریف نسل نو کے مزید پڑھیں
















































