کراچی: شوہر نے بیوی کو تیزاب پلا کر مار ڈالا

کراچی میں ایک افسوسناک واقعے میں شوہر نے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر تیزاب پلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اطلاعات کے مطابق کورنگی بلال کالونی میں پیش آنے والے اس واقعے میں نور عائشہ نامی خاتون کو شدید حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ پولیس مزید پڑھیں

یہ منصوبہ حکومت سندھ کا برین چائلڈ ہے بنیادی طور پر اس کا آئیڈیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خواہش پر مبنی تھا دنیا میں اس کی اور کوئی مثال نہیں ملتی ۔

کہنے کو تو اسے نیپال اور کشمیر کے زلزلے کے بعد ہونے والے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے ایک توسیعی ڈھانچہ کہا جا سکتا ہے لیکن حقیقت میں اس جیسے منصوبے کی پہلے کوئی مثال دنیا میں نہیں ملتی 21 لاکھ مکانات کی تعمیر اور ایک کروڑ 60 لاکھ اس سے بڑی متاثرہ ابادی کی مزید پڑھیں

آسٹریلین ہائی کمشنر- بھنبھور کا دورہ – وزیراعلیٰ سندھ اور آسٹریلین ہائی کمشنر کے درمیان آثار قدیمہ، ماحولیات، دریائی نظام اور انڈس ڈیلٹا پر تفصیلی گفتگو

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 7 نومبر 2024ء وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنس کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ میں نے بھنبھور کا دورہ کیا ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر بھنبھور میں مہمانوں کی کتاب میں مزید پڑھیں

تھرپارکر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، فیصل بینک کا زمان فاؤنڈیشن سے اشتراک

تھرپارکر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، فیصل بینک کا زمان فاؤنڈیشن سے اشتراک شمسی توانائی سے چلنے والے آر او پلانٹ سے رامیو گجو اور اردگرد کے 300 سے زائد گھروں کو صاف پانی فراہم کیا جائے گا کراچی، 31 اکتوبر، 2024: پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ پولیس کو سابق مشیر اسماعیل ڈاہری اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ پولیس کو سابق مشیر اسماعیل ڈاہری اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کراچی میں مختلف مقدمات میں گرفتار سابق مشیر اسماعیل ڈاہری کی بہنوں حمیدہ خاتون ڈاہری اور فریدہ ڈاہری نے آج اپنے وکیل، معروف قانون دان مزید پڑھیں