
سچ تو یہ ہے، بشیر سدوزئی، جواہر لعل نہرو فخر سے پنڈت لکھتا، کیوں کہ وہ کشمیری پنڈت تھا، اس کے والدین نے 19ویں صدی میں کشمیر سے ہندوستان ہجرت کی تھی۔ 14 فروری 1935ء کو الموڑا جیل میں پنڈت جواہر لعل نہرو نے اپنی ‘سوانح عمری’ مکمل کی جس میں اس نے کشمیر کا مزید پڑھیں
















































