
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 7 نومبر 2024ء
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنس کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
میں نے بھنبھور کا دورہ کیا ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر

بھنبھور میں مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے، آسٹریلین ہائی کمشنر
مہمانوں کی کتاب میں محترمہ بینظیر بھٹو کے انگلش میں خوبصورت تاثرات لکھے ہوئے تھے، آسٹریلین ہائی کمشنر
وزیراعلیٰ سندھ اور آسٹریلین ہائی کمشنر کے درمیان آثار قدیمہ، ماحولیات، دریائی نظام اور انڈس ڈیلٹا پر تفصیلی گفتگو
انڈس ڈیلٹا کی بہت شاندار تاریخ ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنس
سندھ حکومت انڈس ڈیلٹا کا تحفظ کرے اور سمندری حیات کی نشونما اور آلودگی سے محفوظ رکھا جائے، آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنس
دریائے سندھ کا پانی انڈس ڈیلٹا میں جانے سے سمندر کو آگے بڑھنے سے روکنے کا قدرتی ذریعہ ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنس
ہمیں دریائے سندھ کا زیریں علاقہ ہونے کی وجہ سے پانی کی کمی کا سامنہ ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ
سمندر میں جتنا پانی جانا چاہیے اتنا ہمارے پاس دستیاب نہیں ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
سندھ میں مختلف مذاہب کے لوگ محبت اور بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں،سید مراد علی شاہ
میں ہاکی کا کھلاڑی ہوں اور ہاکی کھیلتا رہا ہوں، آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنس
سندھ حکومت نے صوبہ میں کافی کاہی گراؤنڈ بلیو ٹرف کے ساتھ قائم کئے ہیں، سید مراد علی شاہ
سندھ حکومت نے ہاکی کے فروغ کیلئے اچھی سرمایہ کاری کی ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
ہاکی کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کے باوجودمثبت نتائج حاصل نہیں ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ اور سٹریلین ہائی کمشنر کا پی پی پی موڈ کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال
ایک کویتی کمپنی کے ساتھ این ای ڈی آئی ٹی پارک قائم کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت کے بیشتر منصوبے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پر چل رہے ہیں، سید مراد علی شاہ
سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
سولرلائیزیشن پروگرام کے تحت 20 ملین سولر سسٹم دی رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#SindhCMHouse
کراچی/وزیراعلیٰ ہائوس/7نومبر2024
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جنوبی وزیرستان میں 4 ایف سی جوانوں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار؛ ترجمان
دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کو سختی سے کچلا جائے گا؛ وزیراعلیٰ سندھ
وطن کی بقاکی خاطر پاک افواج قربانیاں دیتی آرہی ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ
سرزمین کی خاطر دی جانے والی قربانیوں کو ہمیشہ سنہرے حروف میں یاد رکھاجائے گا ؛ وزیراعلیٰ سندھ
یہ ملک ہم سب کا ہے اور ہمیں ایک ہو کر دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا؛ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ کا زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا؛
وزیراعلیٰ سندھ کا شہدا کے بلنددرجات کی دعا؛ ترجمان
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ،و زیراعلیٰ سندھ
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























