پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند و سموگ کا الرٹ

موسم
انتباہ : رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں دھند کے دورانیے اور شدت میں اضافے کا امکان۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔جبکہ پنجاب ، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔جبکہ پنجاب ، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع۔
بدھ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہےگا ۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔