وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا سعودی عرب کا دورہ، سعودی وزراء، حکام و پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری پانچ روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے جہاں انہوں نے سعودی وزراء اور مختلف حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور سعودی عرب کو پاکستانی افرادی قوت کی برآمد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب پہنچنے مزید پڑھیں

حقیقت میں روشن فانوس نما بالیاں

امریکا کی ایک نوجوان خاتون آرٹسٹ نے حقیقتاً روشن ہونے والی فانوس کی شکل کی بالیاں تخلیق کی ہیں۔ نیویارک شہر کی رہائشی ڈیانا کلڈرسیکو ایک باصلاحیت ٹیکنیکل ڈیزائنر اور فیشن پر مبنی تصاویر اور خاکے بناتی ہیں جبکہ انہیں فانوس نما ایرنگز (کانوں کی بالیاں) بنانے میں خصوصی مہارت حاصل ہے یہ ایرنگز حقیقتاً مزید پڑھیں

پیروں سے تیر اندازی، آسٹریلوی لڑکی نے ریکارڈ بنالیا

کسی بھی شخص کے لیے ایک بہترین تیر اندز بننا بہت ہی مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کے لیے بہت زیادہ محنت اور صبر کی ضرورت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی خاتون کے لیے یہ بہت مشکل نہیں بلکہ بہت ہی آسان ہے اور وہ اپنے نشانے ہاتھوں سے نہیں بلکہ پیروں سے لگاتی ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں

سرکاری اسکول ٹیچر کی بنائی گئی ڈرائنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک سرکاری اسکول کے ڈرائنگ ٹیچر کی بنائی گئی ڈرائنگ وائرل ہو رہی ہے۔ ٹوئٹر صارف ونود شرما نے عمرکوٹ کے کشور نامی ٹیچر کی ڈرائنگ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ سرکاری اسکول ٹیچر نے یہ ڈرائنگ بلیک بورڈ پر سفید چاک سے بنائی ہے۔ ٹوئٹر صارف نے سندھ مزید پڑھیں

آخری نظام حیدرآباددکن عثمان علی خان کے پوتے مکرم جاہ کو چارمینار شاہی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا استنبول میںہفتہ کی شب انتقال کرگئے تھے:خاندانی ذرائع

آخری نظام حیدرآباددکن عثمان علی خان کے پوتے مکرم جاہ کو چارمینار شاہی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا استنبول میںہفتہ کی شب انتقال کرگئے تھے:خاندانی ذرائع حیدرآباددکن ( )متحدہ ہندوستان کی متمول ترین مسلم ریاست حیدرآباددکن کے آخری نظام عثمان علی خان کے پوتے میر مکرم جاہ بہادر کے جسد خاکی کو منگل مزید پڑھیں