========================== المی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جا ری ہے معروف تجزیہ کار اور… ڈیجیٹل تخلیق کار مس ہما بقائی ڈیووس کانفرنس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔

پاکستان کے معروف تجزیہ کار اور… ڈیجیٹل تخلیق کار مس ہما بقائی ڈیووس کانفرنس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ وہ ایک ملینیم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ انٹرپرینیورشپ میں ریکٹر آئی بی اے میں سابق سابق ایسوسی ایٹ ڈین جامعہ کراچی سے تعلیم حاصل کی۔ ========================================== ڈیووس : بلاول بھٹو زرداری اور مزید پڑھیں

کاسا بلانکا میں پسندیدہ ریستوراں میں پاکستان سے آنے والے دوستوں کے ساتھ رات کا کھانا۔

اشتیاق بیگ Dar Dada. پر ہیں۔ · کاسا بلانکا، مراکش · کاسا بلانکا میں میرے پسندیدہ ریستوراں میں پاکستان سے آنے والے دوستوں کے ساتھ رات کا کھانا۔ تصویر میں وزیر ناصر علی شاہ، ارسلان شیخ میئر سکھر، نجیم شاہ سیکریٹری سندھ اوراختیار بیگ۔ from- Ishtiaq-baig-wall =====================

کسان نے مکئی کے کھیت میں میسی کا خاکہ بنا دیا

ارجنٹینا کے ایک کسان نے مکئی کے کھیت میں مختلف اقسام کے بیج بوکر لائنل میسی کا تصویری خاکہ بنا دیا۔ دارالحکومت بیونس آئرس سے 500 کلومیٹر دور بالیسٹیروس نامی علاقے میں چارلی فاریسیلی نامی کسان نے مکئی کے کھیت میں لائنل میسی کا خاکہ بنایا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کسان مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا سعودی عرب کا دورہ، سعودی وزراء، حکام و پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری پانچ روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے جہاں انہوں نے سعودی وزراء اور مختلف حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور سعودی عرب کو پاکستانی افرادی قوت کی برآمد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب پہنچنے مزید پڑھیں

حقیقت میں روشن فانوس نما بالیاں

امریکا کی ایک نوجوان خاتون آرٹسٹ نے حقیقتاً روشن ہونے والی فانوس کی شکل کی بالیاں تخلیق کی ہیں۔ نیویارک شہر کی رہائشی ڈیانا کلڈرسیکو ایک باصلاحیت ٹیکنیکل ڈیزائنر اور فیشن پر مبنی تصاویر اور خاکے بناتی ہیں جبکہ انہیں فانوس نما ایرنگز (کانوں کی بالیاں) بنانے میں خصوصی مہارت حاصل ہے یہ ایرنگز حقیقتاً مزید پڑھیں