استاد نے 50ویں سالگرہ پر اپنے 700 طلبہ کو آئس کریم کھلادی

اپنی 50ویں سالگرہ پر ایک استاد نے اپنے 700 طلبہ کو آئس کریم کھلادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کہتے ہیں استاد اس پھول کی مانند ہے جو اپنی خوشبو سے معاشرے میں امن، دوستی اور محبت کا پیغام پھیلاتا ہے، اس کا ہر قول و عمل اس کے طلبہ کے لئے مزید پڑھیں

بندر سے اپنے جسم پر ٹیٹو بنوانے پر فنکار کو تنقید کا سامنا

وینزویلا سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اس وقت آن لائن تنازع کھڑا کردیا جب اس نے ایک چھوٹے سے بندر سے اپنے جسم پر مستقل نقش ونگار (ٹیٹوز) بنوائے۔ بتایا جاتا ہے کہ فنکی ماتاز ٹیٹوز بنوانے کے حوالے سے کوئی نوآموز یا اجنبی نہیں بلکہ وہ تو اپنے مزید پڑھیں

نیویارک میٹرو میں سوتے ہوئے مسافر پر چوہا چڑھ دوڑا

دن بھر کام کرنے کے بعد لوگ عموماً تھک جاتے ہیں اور گھر پہنچنے سے قبل دورانِ سفر ہی اونگھنے لگتے ہیں۔ نیویارک کی زیر زمین ٹرین میں بیٹھا ایک مسافر بھی اس قدر گہری نیند سویا کہ چند سیکنڈ تک اسے معلوم ہی نہ ہوا کہ موٹا تازہ چوہا اس پر اٹکھیلیاں کر رہا مزید پڑھیں

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جاوید عظیمی کی پاکستانی کمیونٹی سینٹر کے صدر چوہدری محمد اقبال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات آور ان کے صاحبزادے جمشید اقبال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔

نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جاوید عظیمی کی پاکستانی کمیونٹی سینٹر کے صدر چوہدری محمد اقبال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات آور ان کے صاحبزادے جمشید اقبال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔ ہالینڈ ( نمائندہ خصوصی ) روحانی ادبی اور علمی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی

سعودی عرب میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی میں پاکستانی مندوب سمیت آزاد کشمیر کے شہریوں نے شرکت کی اس موقعہ پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری پرتشدد کاروائیوں کو روکا جائے جدہ مزید پڑھیں