امریکی فٹبال کوچ کی پریس کانفرنس بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل

امریکا کی ایک فٹبال ٹیم کے کوچ نکولس سیریانی(Nick Sirianni) کی پریس کانفرنس ان کی بیٹی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلاڈیلفیا ایگلز کی ٹیم نے این ایف سی چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا جس کے بعد کوچ نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر نکولس سیریانی(Nick Sirianni) مزید پڑھیں

نابینا جاپانی خاتون سائنسدان نے اسمارٹ سوٹ کیس تیار کرلیا

جاپان میں ایک نابینا خاتون کمپیوٹر سائنسدان نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سوٹ کیس یا اسمارٹ سوٹ کیس تیار کرلیا۔ نابینا افراد کی سہولت کے لیے تیار کیا گیا یہ سوٹ کیس اپنے ارد گرد نیویگیٹ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے اور یہ بینائی سے محروم افراد کو وائٹ کین (سفید چھڑی) کی مدد کے مزید پڑھیں

4 دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا، سعودی عرب کا بڑا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے 4 دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے مخصوص ایئر لائنز سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے 4 دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کرا دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب نے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے جو مزید پڑھیں

جدہ میں ایشیائی کمیونٹی کے لئے گڈ ہوپ کی جانب میوزک نائٹ کا اہتمام ، گلوکار کمار سانو پورے ایشیاء کا فخر ہیں۔ڈائریکٹر گڈ ہوپ جونیس بابو

رپورٹ () فہد ملک تفصیلات کے مطابق گڈ ہوپ کی جانب سے ایشیائی کمیونٹی کے لئے 3 فروری کو میوزک نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں ایشیاء کے نامور اور معروف گلوکار کمار سانو اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،گزشتہ روز ڈائریکٹر گڈ ہوپ جونیس بابو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اماراتی طیارہ 13 گھنٹے بعد واپس وہیں پہنچ گیا جہاں سے اُڑان بھری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایمریٹس ایئرلائنز کا طیارہ 13 گھنٹے کی مسافت کے بعد واپس اسی ایئرپورٹ پہنچ گیا جہاں سے اڑان بھری تھی۔ جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا ہے، دبئی سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ جانے والے مسافر اتنی لمبی مسافت کے بعد دوبارہ یو اے ای پہنچنے مزید پڑھیں