شہریوں کو ستانے والی کے الیکٹرک کے مالک کو زندگی کے برے دنوں کا سامنا ،ابراج گروپ کےعارف نقوی امریکہ حوالگی کے خلاف اپیل ہار گئے

بند ہونے والی پرائیویٹ ایکویٹی کمپنی ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی بدھ کو دھوکہ دہی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے لندن سے امریکہ حوالگی چیلنج کرنے والا مقدمہ بھی ہار گئے۔ مقدمہ ہارنے کے بعد ایک وقت میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے سرمایہ کار گروپ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ‘کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن’ سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اسلام وہ پہلا دین ہے جس نے ابتدا سے خواتین کو حقوق دیے۔ اسلام لوگوں کے خلاف، قوموں کے خلاف اور خواتین کے خلاف ظلم کی نفی کرتا ہے۔ اسلام رنگ، نسل اور صنف کی بنیاد پر تفریق کی نفی کرتا ہے۔

اقوام متحدہ میں ‘کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن’ کا سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اسلام وہ پہلا دین ہے جس نے ابتدا سے خواتین کو حقوق دیے۔ اسلام لوگوں کے خلاف، قوموں کے خلاف اور خواتین کے خلاف ظلم کی نفی کرتا ہے۔ اسلام رنگ، نسل اور صنف کی بنیاد مزید پڑھیں

’یہاں بہت خاموشی ہے‘، یوٹیوبر کے کہتے ہی بےقابو گاڑی کیفے میں گھس آئی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گاڑی کیفے میں گھس گئی۔ گاڑی کی ٹکر سے کیفے کے شیشے ٹوٹ گئے، حادثے سے چند لمحوں قبل پوڈکاسٹر ناتھن ریفس کہہ رہے تھے کہ ’یہاں بہت خاموشی ہے‘۔ یہ جملہ کہے ہوئے ایک لمحہ ہی گزرا کہ سیاہ رنگ کی گاڑی کیفے مزید پڑھیں

معاشرہ عورت کے بنا مکمل نہیں ہوتا عورت ہی اپنے مثبت کردار کی بدولت تبدیلی رونما کر سکتی ہے مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ عورت کو اسکا مقام دینے سمیت اسکو معاشرے میں آگے بڑھنے کے مواقعے فراہم کیے جائیں

جدہ امیر محمد خان سے ) خواتین کے عالمی دن کے موقعہ پر سعودی انٹرٹیمینٹ آتھارٹی کی مشیر اور نوشین آرٹ انیڈ کلچرل سینٹر کی روح رواں نوشین وسیم نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ معاشرہ عورت کے بنا مکمل نہیں ہوتا عورت ہی اپنے مثبت کردار مزید پڑھیں

’مونٹی کالی‘ دنیا کا مصنوعی نمک کا سب سے بڑا پہاڑ

وسطی جرمنی کا قصبہ ہیرینجن نمک (سوڈیم کلورائیڈ) کے ایک بڑے پہاڑ نما ڈھیر سے معروف ہے، یہ نمک جسے عمومی طور پر ٹیبل سالٹ بھی کہتے ہیں کا اتنا بڑا ذخیرہ ہے کہ اب یہ علاقہ مونٹی کالی کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ دنیا میں مصنوعی نمک کا سب سے بڑا مزید پڑھیں