ڈیلس میں لیجنڈ سجاد علی نے مداحوں کے دل موہ لیے

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈ مایہ ناز گلوکار سجاد علی نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں اپنی گائیکی کے ذریعے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ پلاٹینم پروڈیکشن اور 24/07 انٹرٹینٹمنٹ کے تحت ہونے والے اس سولڈ آؤٹ کنسرٹ میں نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارت سے تعلق رکھنے والے مداحوں نے بھی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن اور انوشکا شرما کو موٹر سائیکل پر سفر کرنا مہنگا پڑگیا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن اور اداکارہ انوشکا شرما کے بغیر ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل پر سفر کرنے پر ممبئی پولیس نے ایکشن لے لیا۔ گزشتہ روز امیتابھ بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ٹریفک جام کے درمیان ایک اجنبی آدمی کے مزید پڑھیں

جاوید شیخ کا اکشے کمار اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ نے ماضی کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے شاہ رخ خان کے شاہانہ ٹھاٹ باٹ اور اکشے کمار کی شرارتوں کی رو داد سنا دی۔ نجی چینل میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے جاوید شیخ نے زندگی کے مختلف موضوعات پر بات کرنے کے مزید پڑھیں

سیف علی خان کیخلاف 2012ء میں دائر کیے گئے مقدمے کی اگلے ماہ سماعت مقرر

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان اور ان کے دو ساتھیوں کو 2012ء میں ایک ریسٹورنٹ میں جنوبی افریقہ کے ایک بزنس مین اور ان کے سسر پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے۔ افریقی بزنس مین نے سیف علی خان اور ان کے دوستوں شکیل لداک اور بلال مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی سیلفی کا ’فلم بجرنگی بھائی جان‘ سے کیا تعلق ہے؟

بھارت کے مشہور اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر نئی سیلفی شیئر کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی سیلفی کے ساتھ سلمان خان نے لکھا ہے کہ ’سیلفی لے لے رے‘ دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان خان کے کیپشن کا تعلق بالی ووڈ کی مشہور فلم بجرنگی مزید پڑھیں