روزہ صبر سکھاتا ہے کسی پر احسان نہیں جتاتا، اداکارہ کبریٰ خان

پرواز ہے جنون …جیسی مشہور اور خوبصورت فلم سے شہرت حاصل کرنے والی خوبصورت ذہین اداکارہ کبریٰ خان  Kubra  Khan  کا کہنا ہے کہ روزہ ہمیں صبر سکھاتا ہے ہم میں برداشت بڑھاتا ہے کسی پر احسان نہیں جتاتا ۔روزہ رکھنے والا کسی دوسرے انسان پر احسان نہیں کرتا ہم روزہ اپنے اور اپنے اللہ مزید پڑھیں