بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا فیشن بن گیا ہے، نصیرالدین شاہ

بھارتی سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کرنا اب ہر طبقے کے لوگوں کا فیشن بن گیا ہے۔ حال ہی میں نصیر الدین شاہ نے بھارتی میڈیا ’انڈین ایکسپریس‘ کو ایک انٹرویو دیا۔ اس دوران انہوں نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی شدت پسندی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے اپنے کامیڈی شو کی پہلی جھلک شیئر کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ، مزاح نگار، گلوکارہ اور ڈرامہ نگار بشریٰ انصاری نے اپنے اسٹینڈ اپ کامیڈی شو ’ملکہ تبسم‘ کی پہلی جھلک شیئر کر دی ہے۔ 67 سالہ بشریٰ انصاری پاکستان کی ہر فن مولا اداکارہ ہیں، اِن کی حسِ مزاح سے کون واقف نہیں، اداکارہ نے لمبا عرصہ بریک لینے کے بعد اب دوبارہ مزید پڑھیں

پاکستانی معروف اداکاراؤں کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی معروف اداکاراؤں کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ 29 مئی کی شب پاکستانی معروف فوٹوگرافر شہباز شازی کی شادی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی، اس نجی تقریب میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کئی بڑے ناموں نے شرکت کی۔ تقریب میں مہمانوں کو محظوظ کرنے کے لیے لائیو مزید پڑھیں

گلوکار سلمان احمد کے بہنوئی کی حراست – عدالتِ عالیہ میں درخواست سلمان احمد کی بہن نے دائر کی ہے۔

گلوکار سلمان احمد کے بہنوئی کی حراست – عدالتِ عالیہ میں درخواست سلمان احمد کی بہن نے دائر کی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے گلوکار، موسیقار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد کے بہنوئی کی حراست کے خلاف درخواست پر محکمۂ داخلہ سندھ سے جواب طلب کر لیا۔ عدالتِ عالیہ میں درخواست سلمان احمد مزید پڑھیں

بہروز سبزواری عرف قباچہ سخت مشکلات سے دوچار ، مختلف متنازعہ آڈیو پیغامات کی وجہ سے بہروز سبزواری سرخ دائرے میں آچکے ہیں ، تردیدی بیان کافی نہیں ، شہریوں کی جانب سے مکمل شفاف تحقیقات کا مطالبہ ، قصوروار ھونے کی صورت میں وہی سلوک کیا جائے جو دوسروں کے ساتھ ہو رہا ہے

بہروز سبزواری عرف قباچہ سخت مشکلات سے دوچار ، مختلف متنازعہ آڈیو پیغامات کی وجہ سے بہروز سبزواری سرخ دائرے میں آچکے ہیں ، تردیدی بیان کافی نہیں ، شہریوں کی جانب سے مکمل شفاف تحقیقات کا مطالبہ ، قصوروار ھونے کی صورت میں وہی سلوک کیا جائے جو دوسروں کے ساتھ ہو رہا ہے مزید پڑھیں