گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ہنگامہ خیز وقت میں امن اور خوشی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد۔سیمینار سے نیوکلیئر سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے خطاب کیا،

لاہور(جنرل رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ہنگامہ خیز وقت میں امن اور خوشی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد۔سیمینار سے نیوکلیئر سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے خطاب کیا،اس موقع پر ڈین پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ اور پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی سمیت طلباء اور اساتذہ کی کثیر مزید پڑھیں

لاہور کی پنجابی ادبی اور سماجی شخصیت بیا جی کی تنظیم، ویہڑہ، کے زیر اہتمام مانچسٹر سے آئی معروف شاعرہ فائقہ گل صاحبزادہ کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا

لاہور کی پنجابی ادبی اور سماجی شخصیت بیا جی کی تنظیم، ویہڑہ، کے زیر اہتمام مانچسٹر سے آئی معروف شاعرہ فائقہ گل صاحبزادہ کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں لاہور کی ادبی شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔سلیم طاہر صاحب کی صدارت اور منشا قاضی صاحب کی نظامت میں مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کا دورہ اور لاہور شہر میں منشیات کے خلاف جاری اگاہی مہم، علاج معالجے کی سہولیات و دیگر امور پر تبادلہ خیال۔کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے برطانوی ہائی کمشنر کو بریفنگ دی

کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کو ڈرگ ایڈوائزری ٹرینیگ حب کے دورے کے موقع پر شیلڈ دے رہے ہیں اس موقع پر میڈیم کلارا سید محسن اور عدیل راشد کھڑے ہیں۔ ============= لاہور( جنرل رپورٹر )برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کا دورہ اور مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سیکرٹری صحت علی جان خان کے ہمراہ مراکہ میں میڈیکل ویئر ہاؤس کا دورہ کیا اور وزیراعلی پنجاب کے دورہ سے قبل تمام تیاریوں، انتظامات کا جائزہ لیا۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے سیکرٹری صحت علی جان خان کے ہمراہ مراکہ میں میڈیکل ویئر ہاؤس کا دورہ کیا اور وزیراعلی پنجاب کے دورہ سے قبل تمام تیاریوں، انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ادویات اور بائیو میڈیکل ایکوپمنٹس کا جائزہ لینے کے لئے مراکہ وئیر مزید پڑھیں

پنجا ب ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور یونیورسٹی آف کہسار مری کے اشتراک سے انسداد مذہبی منافرت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ایچ ای سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر تنویرقاسم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

پنجا ب ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور یونیورسٹی آف کہسار مری کے اشتراک سے انسداد مذہبی منافرت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ایچ ای سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر تنویرقاسم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔پرووائس چانسلر ڈاکٹر سلطان ستی ، فیکلٹی ممبران کے علاوہ طلبہ وطالبات کی بڑی تعداد مزید پڑھیں