پولیومہم میں سی ای او ہیلتھ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں

لاہور(جنرل رپورٹر )پولیومہم میں سی ای او ہیلتھ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں ,پولیو مہم شروع ہونے سے قبل رشتہ داروں کو ڈیوٹی پر نہ لگانے کے آرڈر کیے گئے تھے,پابندی لگنے کے باوجود اس پر عمل درآمد نہ ہو سکا,نوٹیفکیشن کے مطابق یو سی ایم او اور ایریا انچارج اپنے خونی رشتہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔

لاہور(مدثر قدیر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز، سی ای او پروفیسر احسن نعمان، ایم ایس میئو ہسپتال پروفیسر فیصل مسعود، پروفیسر ابرار اشرف، پروفیسر معین، ڈاکٹر سلمان کاظمی و دیگر فیکلٹی ممبران مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال (پرانا ڈی ایچ کیو ہسپتال) اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اہم ترجیح ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال (پرانا ڈی ایچ کیو ہسپتال) اور چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اہم ترجیح ہے۔ صوپہ بھر کے ہسپتالوں کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی کی’’ ہیرا منڈی‘‘

سہیل دانش ہیرا منڈی سنجے لیلا بھنسالی کی ایسی کاوش ہے جس پر ہر طرف سے تنقید کے تیر چل رہے ہیں۔ زبان کی غلطیوں اور لوکیشن کی خامیوں کی نشاندہی کرنے والے یہ بھول گئے کہ لیلا بھنسالی خود ایک پروڈیوسر و ڈائریکٹر سے زیادہ اپنے آپ میں ایک انوکھا کردار ہے۔ وہ آپ مزید پڑھیں

زرعی پانی کی عدم فراہمی اور وارہ بندی کے خلاف لکھاکی شاخ کے آبادگاروں کا ڈائریکٹر نارا کینال کے دفتر کے سامنے احتجاج اور دھرنا،

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان ~ زرعی پانی کی عدم فراہمی اور وارہ بندی کے خلاف لکھاکی شاخ کے آبادگاروں کا ڈائریکٹر نارا کینال کے دفتر کے سامنے احتجاج اور دھرنا، محکمہ آبپاشی کے افسران کی عدم موجودگی پر آبادگاروں نے جمڑاو کینال سے شاخ کھولنے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق جمڑاو کینال سے مزید پڑھیں