نوازشریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لائیں۔پرویزخٹک

نوشہرہ (صباسید ندیم مشوانی)

نوشہرہ نوازشریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لائیں۔پرویزخٹک

نوشہرہ اپوزیشن نے چوری اور کرپشن چھپانے کے لیے پی ڈی ایم تشکیل دی۔پرویزخٹک

نوشہرہ پی ڈی ایم اتحاد بھگڑوں کا مجموعہ ہے۔پرویزخٹک

نوشہرہ احتجاجی تحریک چلانے سے قبل ہی پی ڈی ایم پارہ پارہ ہوجائیں گا۔پرویزخٹک

نوشہرہ فضل الرحمان اپوزیشن کی قبل ازوقت انتخابات کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔پرویزخٹک

نوشہرہ اپوزیشن ملک کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔پرویزخٹک

نوشہرہ اپوزیشن پرامن احتجاج کریں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے گئے۔پرویزخٹک

نوشہرہ پاکستان انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔پرویزخٹک

نوشہرہ وقت کا تقاضا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملک کی مفاد کی سیاست کریں۔پرویزخٹک

نوشہرہ افراتفری پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہیں۔پرویزخٹک

نوشہرہ اداروں کے خلاف زبان درازی شروع کی گئی ہے۔پرویزخٹک

نوشہرہ اپوزیشن کس کے ایجنڈے پر کام کررہی ہیں۔پرویزخٹک

نوشہرہ اپوزیشن دوسروں کے ہاتھ میں کھیل رہی ہیں۔پرویزخٹک

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نظام پور کے علاقے پنڈوری جبی میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

نوشہرہ جلسہ سے صوبائی اسمبلی کے رکن ادریس خان خٹک نے بھی خطاب کیا