جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلان

نامور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو یہ نوید سناتے ہوئے خوش کردیا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ خیال رہے کہ گلوکار ارجیت سنگھ کئی دلوں کو چھولینے والے گیتوں کے گائیک ہیں۔ مغربی بنگال کے علاقے مرشدآباد میں پیدا ہونے والے 35 سالہ گلوکار ارجیت سنگھ نے اس اختتام ہفتہ مزید پڑھیں

کیا ابرار الحق کا بھارتی فلم میں گانا کاپی ہونے کا دعویٰ غلط ہے؟

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق کے بھارتی فلم میں اپنا ایک اور گانا کاپی کیے جانے کے دعوے پر متعلقہ ادارے کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ متعدد انٹرٹینمنٹ لیبلز کو کنٹرول کرنے والی ایجنسی’مووی باکس‘ نے ٹوئٹر پر ابرارالحق کی جانب سے بھارتی فلم’جگ جگ جیو‘میں اپنامشہور گانا ’نچ پنجابن‘ کو کاپی کیے جانے کے مزید پڑھیں

بھارتی فلم میں ایک اور گانا کاپی کیے جانے پر ابرار الحق برہم

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے بھارتی فلم میں اپنا ایک اور گانا کاپی کیے جانے پر بالی ووڈ کے پروڈیوسر کرن جوہر پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ابرار الحق نے مشہور گانے نچ پنجابن کو فروخت کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی بھی بھارتی فلم مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ویمنز سیریز، ٹرافی کی رونمائی

پاک سری لنکا ویمنز سیریز سے قبل کراچی میں دونوں ٹیموں کی کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ تصویری سیشن ہوا۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب ڈی ایچ اے میں ہوئی۔ پاکستان ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور سری لنکن کپتان چماری اتاپتو کے ٹرافی کے ساتھ ویڈیو سیشن بھی ہوئے۔ پاکستان مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی کے نام

انگلش پریمیئر لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو 3 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی۔ مانچسٹر سٹی میچ میں ایک موقع پر دو صفر کے خسارے میں تھی، لیکن پھر مزید پڑھیں