اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں نسیم شاہ سوشل میڈیا پر خوب داد سمیٹنے میں مصروف ہیں

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں۔ ایشیا کپ کے سُپراوورمیں پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ کے 2 یادگارچھکے سوشل میڈیا پرچھائے ہوئے ہیں۔ ایسے میں بھارتی اداکار ہ سُربھی جیوتی بھی افغانستان کے خلاف پاکستانی باؤلر مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس بادشاہ بن گئے

ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔ نئے شاہ برطانیہ چارلس نے اپنے بیان میں کہا کہ پیاری والدہ کا انتقال خاندان کے تمام افراد کے لیے بڑا دکھ کا لمحہ ہے۔ ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، ملکہ کو پچھلے سال اکتوبر سے صحت کے مسائل کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں چلنے پھرنے اور کھڑے ہونے میں مشکل پیش آتی تھی۔ ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے، ملکہ برطانیہ کے انتقال کے مزید پڑھیں

کوہلی نے افغانستان کے بولرز کی درگت بنادی، جیت کیلئے 213 کا ہدف

ایشیا کپ 2022 کے غیر اہم میچ میں بھارتی ٹیم نے ویرات کوہلی کی سنچری کی بدولت افغانستان کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پہلے بیٹنگ کی دعوت کا فائدہ بھارتی مزید پڑھیں

مداحوں کا انتظار ختم، کوہلی کی تین سال بعد سنچری

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے مداحوں کا انتظار بلآخر ختم ہوگیا، ویرات نے تین سال بعد پہلی مرتبہ سنچری اسکور کرلی۔ ایشیا کپ 2022 میں افغانستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کیریئر کی پہلی سنچری بنائی۔ سابق بھارتی کپتان نے سنچری مکمل کرنے کے لیے 53 گیندوں پر مزید پڑھیں