وزیراعظم ریلیف پیکیج سے 18 لاکھ صارفین مستفید ہورہے ہیں، کے الیکٹرک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ اگست کے ترمیم شدہ بل صارفین کی رہائش گاہوں پر توسیع شدہ مقررہ تاریخوں کے ساتھ پہنچائے جارہے ہیںوزیراعظم کی جانب سے ماہ جون کے لیے اعلان کردہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) ریلیف پیکیج سے کراچی اور ملحقہ علاقوں میں کے الیکٹرک (کے ای) سروس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ہاؤس میں سیلاب متاثرین کے رلیف سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیراعلیٰ ہاؤس میں سیلاب متاثرین کے رلیف سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس * اجلاس میں وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیر احسن اقبال، صوبائی وزیر مکیش چاولہ، مشیر برائے ری-ہیبلیٹیشن رسول بخش چانڈیو، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل اختر نواز، مزید پڑھیں

،کاغان کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے جینوئین الاٹیز کی جعلی فائلیں بنانے والے گروہ کا انکشاف مذکورہ گروہ سادہ لوح شہریوں کی فائلوں کی ڈوپلیکٹ بناکر بلیک میل کرنے کاکام کرتاہے،ممبران سوسائٹی کادعوی

،کاغان کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے جینوئین الاٹیز کی جعلی فائلیں بنانے والے گروہ کا انکشاف مذکورہ گروہ سادہ لوح شہریوں کی فائلوں کی ڈوپلیکٹ بناکر بلیک میل کرنے کاکام کرتاہے،ممبران سوسائٹی کادعوی اس گروہ کی سرپرستی کاغان سوسائٹی کاسابق چپڑاسی محمد سلیم کرتا ہے،ذرائع کراچی(اسٹاف رپورٹر) کاغان کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹیڈ میں جعلسازوں کاپردہ فاش مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں چائنیزوفدکے ساتھ ملاقات

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں چائنیزوفدکے ساتھ ملاقات۔اس موقع پر سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندربلوچ،ڈاکٹرحسین جعفری اور چائنیزوفدکے ممبران موجودتھے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشداور چائنیزوفدکے درمیان پاکستان میں سائنوویک کی تیاری اور صحت کے نظام میں مزیدبہتری لانے کیلئے مختلف اقدامات پرتبادلہ خیال ہوا۔چائنیز وفدنے پنجاب کی عوام کو صحت مزید پڑھیں