جے ایس ایم یو، فارم ڈی داخلہ ٹیسٹ، 1800 امیدواروں کا 100 نشستوں پر مقابلہ

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ڈاکٹر آف فارمیسی(فارم ڈی) میں داخلے کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 1800 امیدواروں نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر ایڈمیشنز ڈاکٹر فاطمہ عابد نے بتایا کہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت ڈاکٹر آف فارمیسی(فارم ڈی) 5سالہ ڈگری پروگرام کی 100 نشستوں پر داخلے کیلئے کراچی سمیت سندھ بھر سے مزید پڑھیں

رمیز راجہ کا دور ون مین شو تھا کوئی بھی ان سے خوش نہیں تھا ، نجم سیٹھی اور تجربہ کار ہیں کرکٹ بورڈ کو بہتر انداز سے چلائیں گے سابق کھلاڑیوں کی رائے ۔ نجم سیٹھی انا پرست ہیں بابر کو ہٹا کر شان مسعود کو کپتان بنانا چاہتے ہیں ، بورڈ کا بیڑا غرق کریں گے ،مخالفین کا الزام ۔

رمیز راجہ کا دور ون مین شو تھا کوئی بھی ان سے خوش نہیں تھا ، نجم سیٹھی اور تجربہ کار ہیں کرکٹ بورڈ کو بہتر انداز سے چلائیں گے سابق کھلاڑیوں کی رائے ۔ نجم سیٹھی انا پرست ہیں بابر کو ہٹا کر شان مسعود کو کپتان بنانا چاہتے ہیں ، بورڈ کا بیڑا مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد اقبال شیدائی کا نام گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں لیکن اج کی نوجوان نسل کو شاید تحریک ازادی کے نامور پنجابی مجاھد اور عظیم انقلابی کے بارے علم نہیں جس نے اپنی ساری زندگی وطن پاک کی ازادی کے لیے انگریز سامراج کے خلاف لڑتے ھوئے گزار دی

پہلی ازاد ہند جلاوطن گورنمنٹ کے صدر اور تحریک ازادی کے عظیم مجاھد ڈاکٹر محمد اقبال شیدائی بھٹہ تحریر۔۔۔شہزاد بھٹہ ڈاکٹر محمد اقبال شیدائی کا نام گرامی کسی تعارف کا محتاج نہیں لیکن اج کی نوجوان نسل کو شاید تحریک ازادی کے نامور پنجابی مجاھد اور عظیم انقلابی کے بارے علم نہیں جس نے اپنی مزید پڑھیں

سرکاری ریٹ اور مارکیٹ ریٹ میں کافی فرق ہونے کی وجہ سے آٹے کا بحران ہے سیلاب کی وجہ سے گندم ضائع ہوئی ۔ جامشورو چیمبر آف کامرس کے صدر یاسر اقبال ملک کا جیوے پاکستان ڈاٹ کام کیلئے محمد وحید جنگ کو خصوصی انٹرویو ۔

یاسر اقبال ملک ایک مشہور اور کامیاب بزنس مین اور صنعت کار ہیں ان کی تین فلور ملز کامیابی سے چل رہی ہیں وہ جامشورو چیمبر آف کامرس کی صدر ہیں ملکی معاشی صورتحال اور گندم کے بحران کے حوالے سے گزشتہ دنوں ایک خصوصی ملاقات میں انہوں نے پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے وزیر براے ٹالرینس (Tolerance) عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک کی ابو ظہبی میں ملاقات ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی رابطے مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت

ابوظہبی: 13 جنوری 2023 وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے وزیر براے ٹالرینس (Tolerance) عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک کی ابو ظہبی میں ملاقات ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی رابطے مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں