وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے وزیر براے ٹالرینس (Tolerance) عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک کی ابو ظہبی میں ملاقات ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی رابطے مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت

ابوظہبی: 13 جنوری 2023

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے وزیر براے ٹالرینس (Tolerance) عزت مآب شیخ نہیان بن مبارک کی ابو ظہبی میں ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی رابطے مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت

ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے تبادلہ خیال

دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

========================