پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں میں ٪100 فیصد اضافہ کیا جائے۔

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں میں ٪100 فیصد اضافہ کیا جائے۔ ملازمین کی تنخواہوں میں گزشتہ 12 سالوں سے اضافہ نہ کرنا معاشی ظلم ہ۔ ملازمین تنخواہوں میں اضافے کے لیئے پرامن احتجاج کر رہے جو ان کا حق ہے۔ عاصم بھٹی صدر پاسلو یونین۔ملازمین کا 2010 کی تنخواہ میں گزارا ناممکن ہے، اسٹیل مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے صوبے کی شکایات کے ازالے کے لیے گیس کی تقسیم کی پالیسی پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے

کراچی (6 اپریل )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے صوبے کی شکایات کے ازالے کے لیے گیس کی تقسیم کی پالیسی پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ سندھ صوبہ قومی گیس کا 60 فیصد سے زائد حصہ پیدا کرتا ہے۔یہ بات جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس مزید پڑھیں

سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے سائلین کو ریلیف دینے کیلئے اپنے دفترمیں کھلی کچہری لگائی

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے سائلین کو ریلیف دینے کیلئے اپنے دفترمیں کھلی کچہری لگائی۔سائلین نے سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کو درخواستیں پیش کیں۔ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے سائلین کی درخوستوں پرموقع پرہی احکامات جاری کردیئے۔ صوبائی سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے کہاکہ محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں کھلی کچہری کے ذریعے سائلین کی درخواستوں پرروزانہ کی بنیادپر ترجیحی مزید پڑھیں

ڈینیوب گروپ کی جانب سے دبئی میں سحری کا بڑا انتظام

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمان بستے ہیں وہاں فضیلت کے حوالے سے رمضان کے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں، اسی تناظر میں ڈینیوب گروپ کے بانی رضوان ساجن نے ملک کے مختلف سمندر پار مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا، سحری میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، مصر، اردن، مزید پڑھیں

دبئی پولیس نے رمضان المبارک کے آغاز سے 88 اسٹریٹ فروشوں کو گرفتار کیا۔

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے دبئی پولیس کے دراندازیوں کے کنٹرول کے محکمے نے پولیس اسٹیشنوں اور اسٹریٹجک پارٹنرز کے ساتھ مل کر 88 اسٹریٹ وینڈرز کو گرفتار کیا ہے اور صحت عامہ اور حفاظت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پھل اور سبزیاں فروخت کرنے مزید پڑھیں