گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سابق گورنرسندھ لیفٹننٹ جنرل(ریٹائرڈ) معین الدین حید ر کی ملاقات

کراچی ( اپریل 05) ٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سابق گورنرسندھ لیفٹننٹ جنرل(ریٹائرڈ) معین الدین حید ر کی ملاقات ٭صوبہ کی سماجی و معاشی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ٭عوام کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت بھرپور اقدامات یقینی بنارہی ہے ۔ گورنرسندھ مزید پڑھیں

نوجوان بطورِ عیدی مریض بچوں کو خون کے عطيات دیں۔ فرمان علی خان خادم

بیمار غریب بچے بھی اپنے خاندان کے ساتھ ہنسی خوشی عید منانا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر عزیز الدین سماجی کارکن فرمان علی خادم جیسا جزبہ ہر نوجوان میں ھونا چاہیے۔ ڈاٸریکٹر فاطمید فاٶنڈیشن کراچی ( نعیم اختر) تھیلیسیمیا کے غریب مریض بچوں کو پچھلے ٢٥ سالوں سے ٧٠ بار سے زیادہ مرتبہ خون کے عطيات پیش مزید پڑھیں

پاسبان نے لانڈھی جیل سے قیدیوں کو رہائی دلوا دی معمولی جرائم میں اپنی قید پوری کرنے والے قیدیوں کے پاس جرمانے کی رقم نہیں تھی

رہائی پاتے ہی قیدیوں کے چہروں پر رونق واپس لوٹ آئی، پاسبان سے اظہار تشکر رہائی پانے والے عید،اپنی فیملی کے ساتھ منا سکیں گے،پی ڈی پی کے چیئرمین الطاف شکور کا مخیرحضرات سے اظہار تشکر کراچی ( )پاسبان نے،معمولی جرائم کی پاداش میں اپنی قید کی سزا مکمل کرنے کے بعد محض جرمانے کی مزید پڑھیں

سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا، سروسز انسٹیٹیوٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے سمز میں پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اِ

لاہور(جنرل رپورٹر)سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا، سروسز انسٹیٹیوٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے سمز میں پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اِس پُرمسرت موقع پر پرنسپل سمز کا کہنا تھا کہ پودے بھی جاندار ہیں اِن کا بھی احترام کرنا چاہیے افتتاحی تقریب کے مزید پڑھیں

منزہ تسنیم چیمہ کو BS-20nمیں پروموشن کے بعد ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب تعینات کر دیا گیا.

لاہور(جنرل رپورٹر)منزہ تسنیم چیمہ کو BS-20nمیں پروموشن کے بعد ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب تعینات کر دیا گیا. لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی پروفیسر آف گائناکالوجی ,ڈاکٹر ذہرا خانم کو لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی میڈیکل سپریٹنڈنٹ تعینات کردیا ان کی تعیناتی تین ماہ کے لیے ہوگی جبکہ اس دوران محکمہ مزید پڑھیں