مہنگائی بہت ہے اور میں محنت سے کمانے والوں کی قدر کرتا ہوں۔شہروز سبزواری

10.06.2023 مہنگائی بہت ہے اور میں محنت سے کمانے والوں کی قدر کرتا ہوں۔شہروز سبزواری سابقہ اہلیہ اور اداکارہ سائرہ یوسف نے ان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بالکل وہ بات تو درست تھی، میرے خیال میں ہمیں زیادہ مشکل اس لیے پیش نہیں آئی کیونکہ ہم دونوں ایک بچی کے والدین بھی ہیں۔بہروز مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز ٹیپو سلطان کی انڈونیشیا میں کثیرالقومی مشق کموڈو-23 میں شرکت

اسلام آباد، 10 جون 23: پاک بحریہ کے جہاز ٹیپو سلطان نے کثیر القومی مشق کموڈو-23 میں شرکت کے لیے انڈونیشیا کی بندرگاہ مکاسر کا دورہ کیا۔ جہاز کے دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، باہمی تعاون کا فروغ اور پاکستان اور انڈونیشین بحریہ کے مابین تعاون کے نئے مواقع کاجائزہ لینا تھا۔ مزید پڑھیں

امریکی شہریت رکھنے والی خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت 12 جون کومقرر

خدیجہ شاہ کو رہائی کیلئے دائر کی گئی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں 12 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو حراست میں رکھنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی رہائی کیلئے درخواست 12 جون کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کی شدت میں اضافہ، سندھ کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان

بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مزید شدت اختیار کر گیا ہے اور اس وقت کراچی سے 910 کلومیٹر دور ہے، ایڈوائزری کے مطابق ابھی تک واضح نہیں کہ یہ طوفان کہاں کا رخ کرے گا لیکن اس کے مکران اور عمان کے ساتھ ساتھ بھارتی مزید پڑھیں

کراچی بائیکرز کلب – جہاں جذبہ سفر کے سنسنی کو پورا کرتا ہے،

ہم موٹر سائیکل سوار ہیں۔ کراچی بائیکرز کلب کراچی بائیکرز کلب کے ساتھ سواری کے جوش و خروش کا تجربہ کریں، جہاں جذبہ سفر کے سنسنی کو پورا کرتا ہے، اور راستے میں زندگی بھر کی دوستیاں بن جاتی ہیں۔ ہم کیا کرتے ہیں۔ پرجوش بائیکرز کے طور پر، ہم سنسنی خیز سفر کا آغاز مزید پڑھیں