عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور میں شجرکاری مہم

کراچی ہیڈکوارٹر سول ایویشن اتھارٹی 05 مئی 2023 عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور میں شجرکاری مہم شجرکاری مہم کا اہتمام ائرپورٹ پر سی اے اے ماحولیاتی کمیٹی اور جیریز-دناتا نے مل کرکیا اس موقع پر ائرپورٹ مینیجر، جیریز-دناتا حکام اور دیگر اہلکاروں نے شرکت کی مہم کا مقصد پائیدار مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، شہدا کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں،اگلے سیشن میں استعفی جمع کرا دوں گا۔ملک شہزاد اعوان کی پریس کانفرنس

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ملک شہزاد اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے۔شہدا کی بےحرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ مزید پڑھیں

سبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سبین گل کا سیاست، شازیہ عباس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور پی پی 222 کی ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تحریکِ انصاف کی سابق رکنِ صوبائی اسمبلی سبین گل نے ویڈیو بیان مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی آرہا ہے۔ بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان ہے جس سے سندھ کی ساحلی پٹی کو ممکنہ خطرہ ہے۔

سمندری طوفان کراچی آرہا ہے۔ بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان ہے جس سے سندھ کی ساحلی پٹی کو ممکنہ خطرہ ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کے مطابق جنوبی بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ 10 یا 11 جون کو یہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود کی ملاقات.

لاہور: 5 جون، 2023 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود کی ملاقات. ملاقات میں بجٹ 2023-24 پر مشاورت اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو. ====================