دنیا بھر میں مدافعتی نظام میں خلل کی بیماری “لیوپس” کے 5 لاکھ مریضوں میں 90 فیصد نوجوان لڑکیاں یا خواتین ہیں اسلئے اسے خواتین کی بیماری سمجھا جاتا ہے، بد قسمتی سے دنیا بھر میں اس بیماری کی تشخیص کے لئے کوئی ایک ٹیسٹ موجود نہیں،

 دنیا بھر میں مدافعتی نظام میں خلل کی بیماری “لیوپس” کے 5 لاکھ مریضوں میں 90 فیصد نوجوان لڑکیاں یا خواتین ہیں اسلئے اسے خواتین کی بیماری سمجھا جاتا ہے، بد قسمتی سے دنیا بھر میں اس بیماری کی تشخیص کے لئے کوئی ایک ٹیسٹ موجود نہیں،====================== کراچی:دنیا بھر میں مدافعتی نظام میں خلل کی مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے تعاون سے فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پر شہریوں کیلئے 400 کروڑ روپے کی لاگت سے سینٹرل اسپتال کراچی تعمیر کیا جائے گا، سید ناصر حسین شاہ

  حکومت سندھ کے تعاون سے فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پر شہریوں کیلئے 400 کروڑ روپے کی لاگت سے سینٹرل اسپتال کراچی تعمیر کیا جائے گا، سید ناصر حسین شاہ ================ کراچی مور خہ04 جون  2023   حکومت سندھ کے تعاون سےفیڈرل بی ایریا واٹر پمپ پر شہریوں کیلئے 400 کروڑ روپے کی لاگت سے مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتی برادری کا خصوصی خیال رکھنے کا ٹاسک دیا ہے ۔ گیان چند ایسرانی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتی برادری کا خصوصی خیال رکھنے کا ٹاسک دیا ہے ۔ گیان چند ایسرانی ================== چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتی برادری کا خصوصی خیال رکھنے کا ٹاسک دیا ہے ۔ گیان چند ایسرانی پاکستان پیپلز پارٹی کے ادوار میں ہمیشہ اقلیتی برادری کو اہمیت ملی ہے.صوبائی وزیر اقلیتی امور مزید پڑھیں

تھر پا ر کر میں آسما نی بجلی گر نے سے ہلاک ہو نے والے لواحقین کو پا نچ پا نچ لا کھ رو پے اور زخمیوں کو ایک ایک لاکھ روپے دینے کی منظوری

مور خہ08جون  2023 تھر پا ر کر میں آسما نی بجلی گر نے سے ہلاک ہو نے والے لواحقین کو پا نچ پا نچ لا کھ رو پے اور زخمیوں کو ایک ایک لاکھ روپے  دینے کی منظوری======================= تھر پا ر کر میںآسما نی بجلی گر نے سے ہلاک ہو نے والے لواحقین کو پا مزید پڑھیں

مسلم لیگی راہنما چوہدری اشرف وڑائچ کی قائد پاکستان مسلم لیگ میاں نواز شریف سے لندن میں تفصیلی ملاقات

مسلم لیگی راہنما چوہدری اشرف وڑائچ کی قائد پاکستان مسلم لیگ میاں نواز شریف سے لندن میں تفصیلی ملاقات آئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت۔ گجرانوالہ ڈویژن میں مشکل حالات میں پارٹی کے ساتھ ثابت قدم رہنے والے مقامی کارکنوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ قائد مسلم لیگ انشا مزید پڑھیں