بھوپال کے علمی و دینی گھرانے کے روشن چراغ مولانا جمیل الرحمن ندوی نہ رہے زندگی میں محنت اور مسلسل محنت کو اپنا شعار بنائے رکھا دوسروں کے کام آنا ان کی زندگی کا اولین مقصد تھا تعمیرات کے شعبے میں والد کی طرح کامیاب رہے

ڈاکٹر کلیم الرحمن ندوی مولانا محمد سلمان صاحب ندوی کے صاحبزادگان میں جمیل الرحمن خان ندوی ساتویں نمبر پر تھے۔ آپ کی پیدائش 1958 میں ہوئی۔ مولانا سلمان خان صاحب کے دیگر صاحبزادوں کی طرح آپ نے بھی بچپن میں قرآن کریم حفظ کر لیا تھا۔ اس کے بعد دار العلوم تاج المساجد بھوپال میں مزید پڑھیں

سندھ پبلک سروس کمیشن کی ساکھ

ڈاکٹر توصیف احمد خان =================== پیپلز پارٹی کے پندرہ سال دورِ حکومت میں جن اداروں کی ساکھ ختم ہوئی ان میں سندھ پبلک سروس کمیشن بھی شامل ہے۔ سندھ پبلک سروس کمیشن نے گزشتہ دنوں میونسپل افسروں کے تقرر کے لیے فہرست کا اجراء کیا تو معلوم ہوا کہ کامیاب ہونے والے میونسپل افسروں میں مزید پڑھیں

ہیراپولس کے عوام کو تین سروں والی بلا کھا گئی یا طوفانوں نے نگل لیا؟۔(70) “اسلامبول سے استنبول” سے اقتباس

ہیراپولس کی شہر خوباں سے شہر خاموشاں تک پہنچنے کی مختلف وجوہات سامنے آچکی اور وہی حتمی ہوں گی جس کا تعین اور تصدیق ماہر کھوجی، آثار قدیمہ یا مورخ کرے گا۔ لیکن ہم یہاں رومن سلطنت میں پھیلنے والی افواہوں میں سے ایک کا حوالا دیتے ہیں جس کو اس زمانے کے مورخین اور مزید پڑھیں

جلتا اور ڈوبتا لاھور

تحریر شہزاد بھٹہ =============== لاھور جو کبھی ایک شہر تھا باغوں پھولوں اور رومانس کا شہر لاھور جو پنجاب کا دل تھا جہاں سال میں پانچ موسموں کے نظارے دیکھنے کو ملتے تھے جہاں راتیں جاگتی اور گیت گاتی تھیں برسات کے اپنے خوبصورت رنگ ، سیاہ اور گھنے بادل اور باغوں میں جھولے لیتی مزید پڑھیں

طلبہ کے لئے تعلیم کے ساتھ کھیل و جسمانی تربیت نہایت لازمی ھے

تحریر ۔۔شہزاد بھٹہ ھمارے ملک میں فیصلہ سازی کرنے والے اکثر و بشتر عجیب فیصلے کرتے ھیں جن کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ھوتا جیسا کہ شعبہ تعلیم میں ایسے فیصلے کئے جاتے ہیں جن کا تعلیم و تربیت سے کوئی تعلق نہیں ھوتا تعلیم اور تربیت لازم ملزوم ھیں ایک طالب علم مزید پڑھیں