مولانا ہدایت الرحمان سے ملاقات کا احوال

سعید جان بلوچ =============== گوادر کو حق دو تحریک سے بلوچستان کو حق دو کے دھرنے سے شہرت پانے والے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گذشتہ روزکراچی پریس کلب کا دورہ کیا، انھوں نے میٹ دی پریس سے خطاب کیا اور بعد ازاں کراچی پریس کے کے بلوچ صحافیوں سے ملاقات کی اور بلوچستان کو مزید پڑھیں

انسانی المیہ اور خواتین

ڈاکٹر توصیف احمد خان =================== افغانستان میں اقتدارکی تبدیلی سے انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ شروع ہوا۔ طالبان نے افغانستان پر اپنا کنٹرول سنبھالتے ہی خواتین کے لیے تعلیم کے دروازے بندکیے۔ بین الاقوامی منظر نامہ پر خواتین کی تعلیم کے حوالے سے آوازیں اٹھیں تو طالبان رہنماؤں نے مختلف نوعیت کی وضاحتیں شروع مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ڈیل کی سیاست پر یقین نہیں کرتی

یاسمین طہٰ =================== پیپلز پارٹی سے اسٹیبلشمینٹ کی ڈیل کی خبریں زوروں پر ہے جسے آصف زرداری کی بے نظیر کی برسی کے دن اسلام آباد میں موجودگی نے مذید تقویت فراہم دی۔اسی تناظر میں محترمہ بینظیر بھٹو کی 14ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

ہلاکو خان، علقمی اور طوسی! ………………

…. قادر خان یوسف زئی کے قلم سے بغداد اور اس کے نتیجے میں عباسی حکومت کا خاتمہ، تاریخ کا بڑا المیہ ہے، یہ تباہی ہلاکو خان کے ہاتھوں سے ہوئی تھی، لیکن افسوس ناک پہلو یہ تھا کہ اسے خود حکومت کے وزیر علقمی نے دعوت دے کر بلایا تھا، یہ داستان بڑی سبق مزید پڑھیں

ھمت مرداں مدد خدا ۔۔۔۔۔۔ ویل ڈن چوہدری محمد احسان بھٹہ سیکریٹری آئی اینڈ ایس سی گورنمنٹ آف پنجاب

تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ============================ جس طرح خطہ پنجاب دنیا کا زرخیز ترین علاقہ ھے اسی طرح اس میں بسنے والے بھی ذہین باھمت محنتی اور جفاکش ھیں مگر شرط یہ ھے کہ ان کو لیڈر کوئی قابل اعتماد دلیر محنتی ایمان دار مل جائے جو ان سے کام لے سکے ایسی ھی قیادت میں پنجابی مزید پڑھیں