ٹھیکیداری نظام محنت کشوں کے حقوق پر ڈاکہ ہے ۔۔۔

شاہد غزالی۔ سینٸر صحافی =============== اب تو ٹھیکیداری نظام پورے ملک پر غالب آچکا ہے۔ یہ نظام محنت کشوں کی پیٹھ پر چھرا مارنے کی مانند ہے اس نظام نے محنت کشوں سے اسکے حقوق چھین لیے ہیں۔ اس نظام کو زبردستی ملک کے تمام اداروں اور خصوصاً صنعتی اداروں ہر مسلط کیاگیا جہاں خاص مزید پڑھیں

وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا

خالد بدر (لاہور) وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا ‏جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی_عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔ ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا مزید پڑھیں

ایک عجیب سا انتشار اور بے چینی نے پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں کو اپنے حصار میں لے لیا ہے معروف صحافی شہید ارشد شریف کی موت سب کے ذہنوں میں کئی سوالا ت کو جنم دے چکی ہے

اوور سیز پاکستانیوں سے جب اس قومی نقصان اور مقبول صحافی ارشد شریف شہید کے ساتھ کینیا میں پیش ہونے والے واقعے کے بارے میں بات کی گئی تو قطر میں مقیم محترمہ ثنا عاطف نے کینیا پولیس کے موقف کو سراسر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس واردات کو سوچی سمجھی اسکیم مزید پڑھیں

برطرف وزیر اعظم کا لانگ مارچ ….

قادر خان یوسف زئی کے قلم سے ============================ وطن عزیز ایک بار پھر لانگ مار چ کی زد میں ہے۔ سوشل میڈیا میں جس کثرت اور مضطربانہ انداز سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے چہ میگوئیاں اور قیاس آرا ئیاں جنم لے رہی ہیں، اس سے اندازہ ہوا کہ عوام کو مزید پڑھیں

نئے دور میں پیش قدمی

اعتصام الحق ثاقب ============== کامیاب قوموں کی ترقی کی تاریخ پڑھیں تو آپ کو کم از کم ایک صدی کا سفر دکھتا ہے۔جہاں کئی قربانیوں کا ذکر ملتا ہے۔ہجرتیں نظر آتی ہیں۔ حکمت عملیاں بنتی اور تبدیل ہوتی نظر آتی ہیں۔ اہداف متعین ہوتے ہیں،حاصل کیے جاتے ہیں اور نہ حاصل ہوں تو وجوہات معلوم مزید پڑھیں