ڈرائیونگ لائسنس کا حصول متاثرہ سماعت ( گونگے بہرے) افراد کا بنیادی حق ھے

تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ==================== خصوصی افراد کسی بھی معاشرے کے اھم ترین رکن ھوتے ھیں جہاں ایک فلاحی ریاست اپنے عام افراد کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی پابند ھے وھاں ریاست کی یہ بھی بنیادی ذمہ داری ھے کہ وہ معاشرے کے ان افراد کی فلاح و بہبود کے لیے بھی مناسب اقدامات مزید پڑھیں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم شرمندہ ہیں : امیر محمد خان

امیر محمد خان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم شرمندہ ہیں جو قومیں اپنے محسنوں کو بھو ل جاتی ہیں، اور انہیں صرف تاریخ کا وہ حصہ بن جاتی ہیں جس کو فخر سے پڑھا تو جاسکتا ہے مگر دراصل ہمیں نادم و شرمندہ ہونا چاہئے کہ کیسے کیسے محب وطن ہیروں کو ہم بھولا بیٹھے ہیں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

ڈاکٹر توصیف احمد خان =================== سندھ کا ایک بڑا حصہ سیلاب کے پانی میں گھرا ہوا ہے ، وہاں سے کسی انتظامی افسر کو بلدیاتی انتخاب کے دن فرائض کی انجام دہی کے لیے نہیں کہہ سکتا۔ پیپلز پارٹی کے چیئر پرسن بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں یہ الفاظ ادا مزید پڑھیں

دو جنرل وزیر اعظم کے پاس آئے اور اسمبلیاںتوڑنے کی ایڈوائس پر دستخط کرنے کا کہا ۔ وزیر اعظم نے پڑھ کر کہا over my dead body اور کاغذ اٹھا کر پھینک دیا

12 اکتوبر کا قومی سانحہ ===== صدیق الفاروق === 12 اکتوبر ، 2022 ===== میں مئی 1998سے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے سربراہ کی حیثیت سے کام کر رہا تھا ۔ مجھے سانحہ کارگل کا اچھی طرح علم تھا لیکن اس کی کوکھ سے جنم لینے والی صورتِ حال کی سنگینی کا اندازہ نہیں تھا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں فٹ بال کی حالت زار، تباہ حالی اور ھمارے ارباب اختیار۔۔۔۔۔

تحریر ۔۔۔۔شہزاد بھٹہ ================= پاکستان پوری دنیا کو فٹ بال فراہم کرنے والا ملک ھے جس کے شہر سیالکوٹ سے ساری دنیا کو اعلی پائے کے فٹ بال فراھم کئے جاتے ھیں بلکہ دنیا بھر میں ھونے والے فٹ بال ایونٹس میں پاکستان کے ھی فٹ بال استعمال ھوتے ھیں جس سے سالانہ اربوں روپے مزید پڑھیں