ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

ڈاکٹر توصیف احمد خان دشت برجی کابل میں امتحانات کی تیاری کے لیے کلاس رومز میں اپنا سبق یاد کرنے والے نوجوانوں کا قصور کیا تھا ؟ خوف ناک سچائی یہ ہے کہ جنت کی تلاش میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، یوں اس تعلیمی مرکز کے کلاس رومز مزید پڑھیں

184صدر معلمین معطل۔۔ دودھ کی رکھوالی بلے کے حوالے”

سچ تو یہ ہے، ========== بشیر سدوزئی، =========== حکومت آزاد جموں و کشمیر نے قومی مجرموں کے خلاف کڑا احتساب کرنے کے بجائے ہلکہ ہاتھ رکھنے کی روایتی پالسی اختیار کی ہوئی ہے “دودھ کی رکھوالی بلے کے حوالے ” کے مصداق محمکہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر ہونے والی غفلت، قائلی، لاپرواہی، بدعنوانی و مزید پڑھیں

طبقاتی جنگی نظریہ کا انجام ۔۔

قادر خان یوسف زئی کے قلم سے ================== مدنی زندگی میں اعلی مقاصد کے حصول کیلئے تنہا انسان کی قوتیں بس نہیں کرتیں بلکہ ایک دوسرے کا سہارا بنتا اور دوسرے کا سہارا لیتا ہے ۔ باہمی ربط و اتحاد کی یہ خواہش اور ضرورت، تمدنی زندگی کیت ترقی کے ساتھ ساتھ بڑھتی چلی جاتی مزید پڑھیں

تمہیں ان موسموں کی کیا خبر ہوتی …

ڈاکٹر توصیف احمد خان ==================== بلوچ معاشرہقبائلی روایات کے تحت ایک منجمد معاشرہ رہا۔ یوسف مستی خان کے خاندان کا تعلق ایرانی بلوچستان کے علاقہ چا بہار سے ہے۔ یہ لوگ گورگنج قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ غریب طبقہ سے تعلق رکھنے والا یہ خاندان ڈیڑھ سو سال قبل کراچی منتقل ہوا ، پھر 1885 مزید پڑھیں

رام کا کام رام جانے

ڈاکٹر توصیف احمد خان ================== دادو کے قریب ایک گاؤں پانی سے ڈوبا ہوا ہے۔ اس گاؤں کے دو بچے رات کو سڑک پر سو رہے تھے۔ ایک ڈمپر نے ان بچوں کو کچل دیا۔ روزانہ سانپ کے کاٹنے اور پیٹ کی بیماریوں سے بچے مر رہے ہیں۔ پانی میں گھرے گوٹھوں میں وبائی امراض مزید پڑھیں