کوئی ان کو یہ سمجھائے کہ وہ اب وزیر اعظم نہیں ہیں، اس لیے آئین کے مطابق اب فوج ان کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کرسکتی

سچ یہ ہے کہ اعلیٰ عسکری قیادت نے عمران خان کا آئین کے اندر رہتے ہوئے ساتھ دیا تھا۔ اور آئین کے مطابق ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہر منتخب حکومت کے ساتھ ہے۔ اس میں نہ تو کوئی لاڈ ہوتاہے نہ ہی کوئی خصوصی طرف داری ۔ لیکن بدقسمتی سے عمران خان نے اعلیٰ عسکری قیادت مزید پڑھیں

عمران خان اور نواز شریف کی قسمت میں ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی’’’اسحاق ڈار ‘‘نہیں جو انہیں حقائق پر مبنی مشورہ دے اور جب کام کرنے کا موقع دیا جائے تو ڈالر کو قابو کر کے بھی دکھائے اور مہنگائی کے پر کاٹنے کی کوشش بھی کرے۔اپنی ٹیم کی تشکیل کے لئے عمران خان کو میاں نواز شریف کے طرز عمل سے سیکھنا ہوگا۔

عمران خان اور نواز شریف کی قسمت میں ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی’’’اسحاق ڈار ‘‘نہیں جو انہیں حقائق پر مبنی مشورہ دے اور جب کام کرنے کا موقع دیا جائے تو ڈالر کو قابو کر کے بھی دکھائے اور مہنگائی کے پر کاٹنے کی کوشش بھی کرے۔اپنی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کارانہ تعلقات کو چین پاکستان آزادانہ تجارت کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت وسعت دینا چاہتا ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چینی اخبار گلوبل ٹائمز میں آرٹیکل

اسلام آباد۔30اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کارانہ تعلقات کو چین پاکستان آزادانہ تجارت کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت وسعت دینا چاہتا ہے تاکہ صنعتی تعلقات میں بھی بہتری آئے، ہم اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کے جذبہ کی مزید پڑھیں

کشمیر میں یوم سیاہ، راج ناتھ کی دھمکی، پاکستانی سیاست ۔

سچ تو یہ ہے، =========== بشیر سدوزئی ======== 27 اکتوبر کو ریاست پر بھارتی قبضہ کے خلاف کشمیری یوم سیاہ منا رہے تھے۔عین اسی دن بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کشمیر میں آکر 75 سال قبل کئے گئے قبضے کو جائز اور کشمیری آزادی پسندوں اور پاکستان کو دھمکیاں دے رہا تھا کہ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے قانون سازی

ڈاکٹر توصیف احمد خان ================== میاں شہباز شریف کی قیادت میں مخلوط حکومت کے قیام کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں طویل عرصہ سے زیرِ التواء انسانی حقوق کے تحفظ کے قوانین کی منظوری کا سلسلہ شروع ہوا۔ گزشتہ ہفتہ قومی اسمبلی نے اراکین کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاری کو غیر قانونی مزید پڑھیں