بچوں کے معروف ادیب محبوب الہی مخمور کی آج سالگرہ ہے،🌹🌹

تحریر :علی حسن ساجد ====== آج بچوں کے معروف ادیب اور ماہ نامہ انوکھی کہانیا ں کے مدیر محبوب الہی مخمور کی سالگرہ ہے، محبوب کا بنیادی تعلق کراچی سے ہے، ابتدائی تعلیم سے لیکراعلی تعلیم کراچی ہی کے تعلیمی اداروں سے حاصل کی، روزگار کے سلسلے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے وابستہ مزید پڑھیں

میں ہوں اپنی شکست کی آواز ……

قادر خان یوسف زئی کے قلم سے ========================== کوئی فرد سیاستدان کے عہدے کیلئے درخواست نہیں دے سکتا، جو اپنے آپ میں ایک منتخب عہدہ نہیں ہے سیاست دان کیا ہوتا ہے؟، افلاطون نے’’سیاست دان‘‘ کے نام سے ایک طویل ڈرامہ لکھا (اس کے مرکزی کرداروں میں سے ایک سقراط تھا)، افلاطون کا ڈرامہ اس مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی سعید کاشانی او لمپیئن بنتے بنتے ر ہ گئے لیجنڈزگروپ سا بق کھلا ڑ یو ں کی پزیر ا ئی کے مشن پر رواں دواں سعید کا شا نی نے مختصر ہا کی کیر یئر میں ا علی در جے کی ہاکی کھیلی پاکستان ہاکی ا نسٹیٹیو ٹ ا ٓف پاکستان ہا کی کے فر و غ میں پیش پیش

مسرور احمد مسرور ================== ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہوا کرتا تھا، جو اب صوبائی کھیل بھی نہیں رہا، اس کھیل نے پاکستان کو پہچان دینے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ہاکی کے کھیل کو بامِ عروج تک پہنچانے میں ہمارے کھلاڑیوں نے اپنی اپنی جگہ شاندار طریقے سے اپنا کردار نبھایا اور اپنے کھیل مزید پڑھیں

وسیب کے ایک ہی گھر کے 11 افراد پراسرار بیماری کے ہاتھوں لقمہ اجل

نوید نقوی ========== یوں تو اس وقت پورا پاکستان مہنگائی ، معاشی ابتری، فوڈ کرائسس، انرجی کرائسس اور سیلاب کے بعد مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے عوام بے چارے کمر توڑ مہنگائی کے ہاتھوں بلک رہے ہیں اس نفسا نفسی کے عالم میں آئے دن چوریوں اور ڈکیتیوں کی خبریں بھی سننے کو مزید پڑھیں

کوسوو، مشرقی تیمور، جنوبی سوڈان اور کشمیر ۔

سچ تو یہ ہے۔ بشیر سدوزئی ============ 5جنوری کو سرحد کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حق خود ارادیت منا کر اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے اور سیکریٹری جنرل سمیت امریکا یورپ اور ان کے اتحادیوں کو ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی، جو انہوں نے 5جنوری مزید پڑھیں