ہومیو پیتھک لیڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔

قادر خان یوسف زئی کے قلم سے ============================ قوم ساری دنیا میں جن نامساعد حالات میں گھری ہوئی اور اسے ہر مقام پر جن مصائب و آلام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس کی وجہ سے عوام کی توقعات مایوسی میں تبدیل ہوتی جا رہی ہیں، بدترین مون سون سیزن کے دوران بارش اور مزید پڑھیں

کشمیر کے بغیر بھارت سے تعلقات ؟

نوید نقوی =========== 1947 میں جب تقسیم ہند کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت دنیا کے نقشے پر وجود میں آئے تھے ، بھارت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا 1971 میں جب مشرقی پاکستان میں ہماری مسلح افواج نے علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن کیا تو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کراچی کا نیا ایڈیشن

ڈاکٹر توصیف احمد خان ================== کراچی میں عرصہ دراز سے ملتوی ہونے والے بلدیاتی انتخابات غیر یقینی صورتحال میں منعقد ہوئے۔ بلدیاتی انتخابات کے نتائج 24 گھنٹوں کے بعد جاری ہوسکے۔ 16 جنوری 2022کو الیکشن کمیشن کے رات گئے اعلان کے مطابق پیپلز پارٹی نے یونین کونسل کی 94 ، جماعت اسلامی نے 86 اور مزید پڑھیں

یادوں کی بہار،

یادوں کی بہار،۔ عابد حسین قریشی ،۔ “عدل بیتی ” میں اپنی عدالتی زندگی کے بہت سے دلچسپ واقعات قلمبند کیے اور توقع سے زیادہ پزیرائی ملی۔ مگر پھر بھی کئی واقعات صفحہ قرطاس پر منتقل ہونے سے رہ گئے ۔یوں تو اس طرح کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات کی ایک لمبی لڑی ہے مزید پڑھیں

فاز پلازہ اسلام آباد منفرد منصوبہ، ویران زمینوں کی آبادکاری کیسے؟۔

سچ تو یہ ہے، بشیر سدوزئی آزادی کے وقت آزاد کشمیر اور خاص طور پر پونچھ کے پہاڑی علاقوں میں غربت، پسماندگی اور ناخواندگی عروج پر اور ذرائع نقل و حمل ناپید تھے۔ لوگ وادیوں میں بند، غلہ اور گلہ بانی میں مصروف رہتے، وہی ان کا روزگار، وہی ان کی گزر بسر اور وہی مزید پڑھیں