بنگلہ دیش: طلبہ تحریک کے رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ 32 سال کے طالب علم رہنما کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔