
بیسٹ وے گروپ اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (UBL) نے تعلیم کے فروغ کے لیے اپنے عہد کی مضبوطی سے تصدیق کرتے ہوئے، لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) کو 550 ملین پاکستانی روپے (پچپن کروڑ روپے) کا عطیہ دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک چیک ہینڈ اوور تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں دونوں اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
بیسٹ وے گروپ اور UBL کا LUMS کے ساتھ ایک طویل عرصے سے اچھا تعاون چلا آ رہا ہے۔
Courtesy: #Bestway #Cement
Load/Hide Comments


























