وزیراعلیٰ سندھ اور کابینہ کا آئی بی اے سکھر پر مکمل اعتماد کا اظہار-آئی بی اے سکھر کے ٹیسٹ کے لیئے 232.1 ملین روپے کی منظوری دیدی


وزیراعلیٰ سندھ اور کابینہ کا آئی بی اے سکھر پر مکمل اعتماد کا اظہار-آئی بی اے سکھر کے ٹیسٹ کے لیئے 232.1 ملین روپے کی منظوری دیدی

ایم ڈی کیٹ 18-2017ء:

ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ 18-2017ء سے لیا جا رہا ہے، سندھ کابینہ کو آگاہی

صوبہ سندھ میں کراچی، حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر اور لاڑکانو میں ٹیسٹ لیا جاتا ہے

پیپر لیک ہونے کا مقدمہ ہائی کورٹ میں گیا ، سندھ کابینہ میں آگاہی

پیپر لیک ہونا صرف بدنامی نہیں ہے بلکہ بچوں کا مستقبل بھی خراب ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے ایم ڈی کیٹ سمیت تمام ٹیسٹ میں شفافیت چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

آئی بی اے کراچی ایم ڈی کیٹ نہیں کرنا چاہتی، کابینہ اجلاس میں آگاہی

آئی بی اے سکھر پورا ٹیسٹ کروائے گی، کابینہ اجلاس میں بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی بی اے سکھر کے ٹیسٹ کے لیئے 232.1 ملین روپے کی منظوری دیدی

چھ ہفتوں کے اندر ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ ہوجائے گا، سندھ کابینہ اجلاس میں بریفنگ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#SindhCMHouse

تقرری اور پروموشن ٹیچنگ لائسنس:
سندھ کابینہ نے ٹیچنگ لائسنس کے تحت 195 اساتذہ کی تقرری کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے میڈیکل ایمرجنسی رزیلیئنس فاؤنڈیشن (ایم ای آر ایف) کےساتھ 8 ہیلتھ فیسلٹیز کو چلانے کے معاہدہ کی تجدیدکرنے کی منظوری دیدی

ڈی ایچ قیو ٹھٹو، ٹی ایچ قیو میرپورساکرو، آر ایچ سی گھارو، آر ایچ سی ور (RHC Var) ، آر ایچ سی جھرک، آر ایچ سی جھنگشاہی، آر ایچ سی بگھان، آر ایچ سی کیٹی بندر شامل ہیں

سندھ کابینہ نے جاری مالی سال کے لیئے ایم ای آر ایف کا کانٹریٹ ری-نیو کرنے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے خیرپور میڈیکل کالج کے کانٹریٹ پروفیسر کو 6 ماہ کا ایکسٹینشن دیدیا

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#SindhCMHouse
سندھ کابینہ نے 250 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کے لیئے 1674 ایکڑ اراضی ایک نجی کمپنی کو ضلع ٹھٹو میں دینے کی منظوری دیدی

جاب پورٹل
سندھ کابینہ نے آئی بی اے سکھر کے پاس جاب پورٹل قائم کرنے کی منظوری دیدی

جاب پورٹل پرسندھ حکومت کے نوکریوں کے اشتہار بھی ہونگے اور وہاں پر اپلائی بھی کیا جائے گا

جاب پورٹل پر پورا ٹریک ریکارڈ ہوگا، یعنی شارٹ لسٹ کرنا، تحریری یا انٹرویو اپ ڈیٹ فراہم کی جائے گی

پورٹل انٹرویو کی کال بھی دیگا اور انٹرویو کی تاریخ اور وقت بھی شیڈول کرے گا

جاب پورٹل تین ماہ میں فعال ہوجائے گا، کابینہ اجلاس کو آگاہی

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

#SindhCMHouse
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================