سانحہ کوچہ رسالدار میں دہشت گردوں کے گھناونے بزدلانہ عمل کی ملک پاکستان کا بچہ بچہ سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پرووانشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر زبیر نے اپنے جاری کردہ پریس بیان میں کیا

پشاور( جہانزیب راشد )سانحہ کوچہ رسالدار میں دہشت گردوں کے گھناونے بزدلانہ عمل کی ملک پاکستان کا بچہ بچہ سخت الفاظ میں مزمت کرتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پرووانشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر زبیر نے اپنے جاری کردہ پریس بیان میں کیا ۔انھوں نے کہا کہ ایڈہاک ڈاکٹرز کے ڈاکٹروں کا سب مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر دومگو کی صورتحال سے دوچار ہے۔ ہم جب بات کرتے ہیں کہ ہم آئی ایم ایف کو اپنے ملک کی سلامتی دے چکے ہیں تو ہمیں کہا جاتا ہے کہ آئی ایم ایف کے خلاف کیوں باتیں کرتے ہو آپ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر موجودہ آئی ایم ایف کے گورنر کو بٹھایا ہوا ہے عقل کے اندھوں تمھارے قومی رازوں کا چور ہے

پشاور (جہانزیب راشد) جمعیت علمائے اسلام ف کے صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان نے ایڈ ہاک ڈاکٹرزکے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر دومگو کی صورتحال سے دوچار ہے۔ ہم جب بات کرتے ہیں کہ ہم آئی ایم ایف کو اپنے ملک مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن خیبر کے جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں وائس چیئرمین وائی ڈی اے کے پی ڈاکٹر ساجد خان کے سربراہی میں منعقد ہوا،

پشاور(جہانزیب راشد) ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن خیبر کے جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں وائس چیئرمین وائی ڈی اے کے پی ڈاکٹر ساجد خان کے سربراہی میں منعقد ہوا، جس میں صدر وائی ڈی اے کے پی ڈاکٹر اسفندیار بٹنی، جنرل سیکٹری ڈاکٹر فہیم اللہ سمیت صوبہ بھر سے جنرل کونسل ممبران نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ایڈہاک میڈیکل آفیسرز نے 28 فروری2022 سے ملازمت کی مستقلی کے سلسلے میں مکمل طور پر ڈیوٹی سے بائیکاٹ اور احتجاج اور دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام 800 سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز ہر قسم کی ڈیوٹی سے بائیکاٹ کریں گے

پشاور(جہانزیب راشد) خیبر پختونخوا کے ایڈہاک میڈیکل آفیسرز نے 28 فروری2022 سے ملازمت کی مستقلی کے سلسلے میں مکمل طور پر ڈیوٹی سے بائیکاٹ اور احتجاج اور دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام 800 سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز ہر قسم کی ڈیوٹی سے بائیکاٹ کریں گے اور کسی بھی قسم کی مہم کا خواہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں تقریبا 800 کے قریب ڈاکٹرز پچھلے دو سالوں سے ایڈہاک بنیادوں پر کام کر رہے ہیں. حکومت کی طرف سے بار بار یقین دہانی کے باوجود بھی ملازمت کی مستقلی کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیاجو کہ افسوس ناک اور شرمناک عمل ہے

پشاور(جہانزیب راشد) خیبر پختونخواہ میں تقریبا 800 کے قریب ڈاکٹرز پچھلے دو سالوں سے ایڈہاک بنیادوں پر کام کر رہے ہیں. حکومت کی طرف سے بار بار یقین دہانی کے باوجود بھی ملازمت کی مستقلی کو عملی جامہ نہیں پہنایا گیاجو کہ افسوس ناک اور شرمناک عمل ہے. ایڈہاک ڈاکٹرز پوری جانشینی کے ساتھ اپنی مزید پڑھیں