چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا مکمل ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا

چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا ہے، جس کی ایک حیران کن ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ چین کا یہ D1 نامی روبوٹ اپنے پاؤں اور پہیے بدل کر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور مشکل راستوں پر 100 کلو گرام تک وزن اٹھا مزید پڑھیں

اوپن اے آئی نے نیا اے آئی براؤزر ’اٹلس‘ پیش کردیا

اوپن اے آئی کے سی ای او سم آلٹمین نے آج چیٹ جی پی ٹی اٹلس کے نام سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ کر دیا جس کا مقصد مارکیٹ میں گوگل کروم کی بالادستی کو کمزور یا ختم کرنا ہے۔ اوپن اے آئی کے چیف سم آلٹمین نے لائیو مزید پڑھیں

سام سنگ کا پہلا ٹرائی فولڈ فون

جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ پہلی بار ٹرائی فولڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے والی ہے، جسے اے پیک سمٹ 2025 کے دوران نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق یہ فون عوام کے ہاتھوں میں نہیں دیا جائے گا بلکہ صرف شیشے کے پیچھے ڈسپلے کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ناسا کی تحقیق: خلا میں انسانی جسم اور جینیات پر حیران کن اثرات بے نقاب

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی تازہ ترین اسپیس لائن کرنٹ آگاہی لسٹ 1169 جاری کر دی ہے، جس میں خلا میں انسانی جسم، خلیات، جینیات اور حیاتیاتی نظام پر اثرات سے متعلق اہم سائنسی نتائج پیش کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ناسا نے اپنی حالیہ تحقیقات میں مختصر 4 سے 21 دن اور مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ نے پہلا اے آئی امیج جنریٹر متعارف کرا دیا

مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی ان ہاؤس اے آئی امیج جنریٹر، MAI-Image-1 لانچ کر دیا ہے، یہ نیا ماڈل فوٹو ریئلسٹک تصاویر بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی امیج جنریٹر MAI-Image-1 لانچ کردیا ہے، جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ نہ مزید پڑھیں