آکسفورڈ کی نئی ایجاد: ہوا سے چلنے والے بغیر مشین کے سافٹ روبوٹس

یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے انجینئرنگ سائنس ڈیپارٹمنٹ کے محققین نے ایک نئی نوعیت کے ایئر پاورڈ یا ہوا سے چلنے والے سافٹ روبوٹس متعارف کرائے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع تحقیق کے مطابق جو بغیر کسی کمپیوٹر، الیکٹرانکس یا دماغی کنٹرول کے خودکار طور پر حرکت اور ہم آہنگی (Synchronization) پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے مزید پڑھیں

“گوگل اے آئی موڈ اپ ڈیٹ کے بعد، مختلف ویب سائٹس کے ٹکٹس ایک ہی کمانڈ پر حاصل”

گوگل نے اپنے اے آئی موڈ میں نئے ایجنٹک فیچرز شامل کر دیے ہیں، جو صارفین کے لیے ایونٹس کے ٹکٹس، بیوٹی سیلون اور ویلنیس اپائنٹمنٹس بک کرنا انتہائی آسان بنا دیتے ہیں۔ گوگل کے مطابق اب آپ صرف ایک سادہ کمانڈ دے کر اپنی پسند کے ایونٹس کے لیے بہترین آپشنز تلاش اور بک مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی نیوز اینکر متعارف

میڈیا کی دنیا میں انقلاب برپا ہو گیا دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پریزنٹر متعارف کرا دی گئی۔ مصنوعی ذہانت جیسے جیسے انسانی شعبہ جات میں داخل ہو رہی ہے، ویسے ویسے ان شعبوں سے وابستہ انسانوں میں بے روزگاری کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے۔ برطانوی چینل 4 نے دنیا کی پہلی مزید پڑھیں

تحقیق: اے آئی چیٹ بوٹس اکثر درست خبریں اور معلومات فراہم نہیں کرتے

دنیا بھر کے 22 عالمی نشریاتی اداروں کی مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آٓئی) چیٹ بوٹس درست معلومات اور خبر فراہم نہیں کرتے جب کہ وہ سوالات کے فراہم کردہ جوابات میں بھی بہت زیادہ غلطیاں کرتے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ (ڈی ڈبلیو) میں شائع رپورٹ کے مزید پڑھیں

این ویڈیا بن گئی دنیا کی پہلی 5 ٹریلین ڈالر مالیت کی کمپنی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی چِپس بنانے والی عالمی کمپنی این ویڈیا (Nvidia) بدھ کے روز دنیا کی پہلی 5 ٹریلین ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی، سرمایہ کار پُرامید ہیں کہ مصنوعی ذہانت ایک نئے دور کی جدت اور ترقی لے کر آئے گی۔ رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا میں قائم ’ٹیکنالوجی دیو‘ کے حصص مزید پڑھیں