امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ہونے والے آئی فون کی تیاری کا آغاز کر دیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ہونے والے آئی فون کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے، جو سال دو ہزار چھبیس میں مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کا یہ فولڈ ایبل آئی فون اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی کی علامت سمجھا جا رہا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی سے میٹا وفد کی ملاقات

جمعرات کو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن، شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے میٹا کے ڈائریکٹر پبلک پالیسی، صارم عزیر نے کی۔ ملاقات میں پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کو بڑھانے، مصنوعی ذہانت (AI) کے کردار، اور مزید پڑھیں

میٹا کی پاکستان میں اردو زبان میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں کے فروغ کے لیے تعاون کا اعلان

میٹا نے پاکستان میں اردو زبان میں مصنوعی ذہانت کے ماڈلز اور ڈیجیٹل تعلیم کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ سے عالمی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی، اے آئی کی ترقی اور نوجوانوں کی ڈیجیٹل تربیت مزید پڑھیں

یوٹیوب کی نئی کمائی پالیسی سے غیر اصل اور خودکار نظام سے بنائی گئی ویڈیوز خطرے میں پڑ گئیں

ویڈیو شیئرنگ کے مقبول پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنی کمائی سے متعلق پروگرام میں 15 جولائی سے اہم تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد ایسے مواد کو محدود کرنا ہے جو اصل تخلیق کے بجائے نقل شدہ، دہرایا گیا یا بڑی تعداد میں خودکار طریقے سے بنایا گیا ہو۔ یہ نیا فیصلہ مزید پڑھیں

گوگل کروم کی اجارہ داری توڑنے کے لیے اوپن اے آئی کا نیا خفیہ منصوبہ سامنے آگیا

معروف آرٹیفشل انٹیلی جنس کمپنی اوپن اے آئی، جس نے چیٹ جی پی ٹی کو تخلیق کیا، اب گوگل کے مقبول ویب براؤزر کروم کو ٹکر دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اوپن اے آئی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں