انجمن اتحاد عباسیہ کورنگی کراچی کی جانب سے عوام الناس کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا


انجمن اتحاد عباسیہ کورنگی کراچی کی جانب سے عوام الناس کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا یوسی25 کورنگی 6 سیکٹر 51سی موڑ ک پاس جہاں مختلف ٹیسٹ فری کیے گئے دوائیں دی گئی جس عوام کی بڑی تعداد مستفید ہوئی انجن اتحاد عباسیہ کے صدر ایوب عباسی بھائی کی خصوصی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی غلام جیلانی بھائی سابق یوسی25 چیرمین وسیم الدین میو فوکل پرسن کورنگی ٹاؤن نے شرکت کی اور انجمن اتحاد عباسیہ کے زمداران و عوام سے ملاقات کی اور عباسی برادری کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے عوامی سہولت کے لیے میڈیکل کیمپ لگائے پر… کورنگی ڈسٹرکٹ