کراچی: سندھ حکومت نے نگراں وزیاعلیٰ کے لئے دو ناموں پر غور کردیا ہے۔ =============== report-by- قاضی آصف ======================== ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کے لئے سابق جج سپریم کورٹ مقبول باقر اور سابق چیف سیکریٹری ممتاز شاہ کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: خصوصی رپورٹس
رپورٹ
عقیل کریم ڈھیڈی ایلچی بن گئے؟ عمران خان سے اہم ملاقات ۔ پیغام لائے تھے یا لینے آئے تھے ؟
عقیل کریم ڈھیڈی ایلچی بن گئے؟ عمران خان سے اہم ملاقات ۔ پیغام لائے تھے یا لینے آئے تھے ؟ سیاسی حلقوں میں یہ اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ سمیت برطانیہ اور خلیجی ملک کی بعض اہم شخصیات عمران خان کو موجودہ مشکلات سے باہر نکالنے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چھ رہنما تحریک کو خیر باد کہنے کیلے تیار تحریک سے انحراف کرنے والے رہنماؤں میں سے 2 کا تعلق کراچی ،تین کا تعلق پنجاب اور ایک کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے
یہ دعویٰ امریکہ میں مقیم مشہور پاکستانی صحافی کامران جیلانی نے اپنی خصوصی رپورٹ میں کیا۔ =============================================== نادیدہ قوتوں کا خوف یا ذاتی مفادات کیلے وفاداریوں کا سودا پاکستان تحریک انصاف کے چھ رہنما تحریک کو خیر باد کہنے کیلے تیار تحریک سے انحراف کرنے والے رہنماؤں میں سے 2 کا تعلق کراچی ،تین کا مزید پڑھیں
عمران عطا سومرو کی وفات جن حالات میں ہوئی اس نے قومی ادارہ برائے امراض قلب اور محکمہ صحت کی مجموعی کارکردگی اور نااہلی کا پول کھول دیا ، متعدد سوالات کھڑے ہو گئے ؟
دل کے مریض کے علاج میں تاخیر موت کی بڑی وجہ ہے۔ ====================== سرکاری حلقوں میں یہ بحث ہورہی ہے کہ سندھ کے انتہائی ذہین محنتی کامیاب سیکرٹری ورکس اور سابق سیکریٹری اطلاعات عمران عطا سومرو کی وفات جن حالات میں ہوئی اس نے قومی ادارہ برائے امراض قلب اور محکمہ صحت کی مجموعی کارکردگی مزید پڑھیں
مقصود میمن کو ڈی جی سیف سٹی سے کیوں ہٹایا گیا؟
مقصود میمن کو ڈی جی سیف سٹی سے کیوں ہٹایا گیا؟ کئی سالوں سے کاغذوں اور فائلوں میں رل رہے کراچی سیف سٹی منصوبے کے حوالے سے ایک بُری خبر ہے کہ ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی کے عہدے سے ڈی آئی جی پولیس مقصود احمد میمن کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی مزید پڑھیں