
آج سندھ پیپلز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن (SPHF) کے سی ای خالد محمود شیخ نے فیس بک پر ایک زبردست لائیو سیشن میں شرکت کی، جہاں انہوں نے 2022 کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گھروں کی تعمیر سے متعلق عوام کے سوالات کے جوابات دیے۔ اس لائیو سیشن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت مزید پڑھیں

































































