
لاہور: موسمیاتی ماہرین نے رواں سال پاکستان میں مون سون کے دوران معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتیں ممکنہ سیلابوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کے لیے تیاریاں تیز کر چکی ہیں۔ بین الاقوامی موسمیاتی اداروں کے ماڈلز بھی اس سال مزید پڑھیں
















































