
کراچی، لاہور، اسلام آباد – بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کے آپریشن بُنيان مَرصوص کی کامیابی کے بعد کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، کوئٹہ، پشاور سمیت ملک بھر میں شہری جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے اور مٹھائیاں تقسیم کیں، ڈھول تھاپ پر بھنگڑے ڈالے، فوجیوں کو ہار پہنائے اور پاک فوج زندہ باد کے مزید پڑھیں

































































