
نیو یارک کی نئی قیادت میں شامل ممدانی کی پاکستانی نژاد ساتھی لینا خان کے چرچے کیوں؟ لینا خان پاکستانی والدین کے ہاں برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور وفاقی تجارتی کمیشن کی سابق سربراہ رہ چکی ہیں۔ نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے لینا خان کو اپنی عبوری ٹیم میں شامل کیا ہے۔ لینا خان مزید پڑھیں
















































