
نواز شریف ایک بار پھر لندن روانہ سابق وزیراعظم جانی امراء سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے اور غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لندن کے لئے روانہ ہوئے۔ سابق وزیراعظم لندن میں قیام کے دوران معمول کے میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، وہ تقریباً 2 ہفتے تک لندن میں ہی قیام کریں گے۔ میاں محمد نواز مزید پڑھیں













































