سویڈن: اسٹاک ہوم میں بس نے اسٹاپ پر کھڑے مسافروں کو روند ڈالا، 3 ہلاک

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں مسافر بس نے اسٹاپ پر کھڑے مسافروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، حادثے کے وقت بس مزید پڑھیں

چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات ،باہمی سٹریٹجک امور،دفاعی معاہدے کے تحت تعاون کے فروغ پر گفتگو

راولپنڈی :پاک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے دورہ سعودی عرب میں سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ریاض میں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی سٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔بات چیت میں دونوں برادر ملکوں کے مزید پڑھیں

امریکا نے بحیرہ کیریبیئن میں فوجی آپریشن شروع کر دیا

امریکا نے بحیرہ کیریبیئن میں فوجی آپریشن شروع کر دیا امریکا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر بحیرہ کیریبیئن میں “سدرن اسپیئر” کے نام سے فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے جس کے دوران ممکنہ طورپر وینزویلا کے خلاف فوجی طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے دو دن کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 اور 3 دسمبر منگل اور بدھ کو عام تعطیل ہو گی۔ یاد رہے امارات مزید پڑھیں

بھارت: بہار الیکشن میں مودی سرکار کا پلڑا بھاری

بھارت: بہار الیکشن میں مودی سرکار کا پلڑا بھاری بھارتی ریاست بہار کے الیکشن میں حکمران جماعت بی جے پی کی زیر قیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) بھاری اکثریت سے کامیابی کی طرف گامزن ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بہار میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور ابتدائی رجحانات مزید پڑھیں