درویش صفت اللہ والوں کا بڑا مقام ہے یہ وہ ہستیاں ہیں جو اپنی آستینوں میں ید بیضاء لیے بیٹھے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ سے مانگنا مومن کا اسلحہ ہے، مخلوق کو اللہ سے مانگنے کی عادت اپنانی چاہئیے اور دعا والوں کی قدر کرنی چاہیے۔

29 اکتوبر 2024 راولپنڈی ان خیالات کا اظہار ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے مہلو شریف فتح جنگ میں ڈیرہ سید ریاض حسین شاہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس عظیم الشان محفل کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ بابا فرید الدین شکر گنج دیوان احمد مسعود مزید پڑھیں

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے دورہءِ سعودی عرب

ریاض: 29 اکتوبر 2024. وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے دورہءِ سعودی عرب وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے. ریاض کے نائب گورنر، عزت مآب شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے ریاض پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا پرتپاک مزید پڑھیں